فوریا مداد طلب کریں یا ایک نفرت انگیز جرم کی رپورٹ کریں- (Urdu)

:فوری امدا د طلب کریں

مندرجہ ذیل ہدایات کو ملا حظہ کر کے یہ جان لیں کے کس طرح سے فوری امداد حا
صل کی جا ئے اور کس طرح سے اس کی رپورٹ کی جا ئے کہ آپ کو اس کا
-تجربہ ہوا ہے یا آپ ایک نفرت انگیز جرم کے عینی شا ہد ہیں

فوری امدا د طلب کریں
 

:ا یک ہنگامی صورتحال کے دوران مدد حاصل کرنے کے لیے

ا گر آپ یا آ پ کا کو ئی جا ننے وا لا فوری خطرے کا شکار ہے تو آپ اپنے قریبی پولیس
کے محکمے سے رابطہ کریں یا 1-1- 9 کو کال کریں۔

 

ا یک ہنگامی صورتحال کے دوران مدد حاصل کرنے کے لیے
 

:نفرت انگیز ی کے جرم کی اطلاع دینے کے لیے
اگر آپکو يقین ہے کہ آپ نفرت انگیز ی کے جرم کے ستم ر سیدہ ہیں یا آپکو يقین ہے
-کہ آپ ایک نفرت انگیز جرم کے عینی شا ہد ہیں

مر حلہ نمبر 1 :اپنے مقامی پو لیس کے محکمے کو جرم کی
اطلاع جلد از جلد
کریں۔

مر حلہ نمبر2 : فیڈرل بیورو آف
انویسٹیگیشن (ایف بی آئی ) کو فوری طور پر ٹپ لا ئن پر کا ل کر کے اپنی اطلاع پر
-مزید کاروائی کریں

1-800-225-5324 ایف۔بی ۔آئی کی ٹپ لائن پر کال کریں

ایف بی آئی مترجم ملازمین کو ٹیلی فون پر موجود رکھتی ہے تا کہ وہ آپ سے گفتگو
کر سکیں- جب آپ کال کریں گے تو آپ ایک منٹ کے لیے انگریزی اور ہسپانوی میں
ایک ریکا رڈ شدہ پیغام سنیں گے۔ آپ اس وقت تک لائن پر رہیں جب تک آپ ایک
لائیو آپریٹر کو نہ سن لیں-اس کو اپنی زبان کا بتائیں جو آپ بولتے ہیں، پھر آپریٹر آپ کا
رابطہ ایک اہل مترجم سے کر وا دے گا تا کہ آپ کی مدد کی
جا‏ ئےاور اطلاع کی جا ئے کہ آپ کو ایک نفرت انگیز جرم کے با رے میں
-معلوم ہے یا اس کا تجربہ ہوا ہے

نفرت انگیز ی کس قسم کا ایک جرم ہے؟

نفرت انگیز  ی  کس قسم کا ایک   جرم ہے؟
 

نفرت انگیز ی: "نفرت "کی اصطلاح غیر معین ہو سکتی ہے۔ جب یہ اصطلاح
قانون میں استعمال ہو تی ہے تو نفرت کا لفظ غصے، طیش، یا عام
نا پسندیدگی کا مطلب نہیں ہوتا ہے۔ اس متن میں نفرت کا مطلب لوگوں یا
گروہ کے خلاف تعصب ہےجس کے خا ص اوصاف کی وضاحت قانون کے
-ذریعے کی گئی ہے

جرم: نفرت پر مبنی " جرم" نفرت انگیز جرا ئم میں اکثر ایک پر تشدد جرم ہو
تا ہے جس میں حملہ ، قتل، آتش زنی ، توڑ پھوڑ، یا ایسے جرائم کی دھمکیاں
شامل ہو تی ہیں-اس میں سازش کرنے والے یا کسی دوسرے فرد کو جرم کی
طرف راغب کرنے والے کا بھی احا طہ کیا جا سکتا ہے چا ہے یہ جرم کبھی
-انجام نہ دیا گیا ہو

تعصب یانفرت انگیزی کا وا‍ قعہ: تعصب کی ایسی حرکتیں جو جرائم نہیں ہیں
-اور ان میں تشدد، دھمکی یا املاک کو نقصان پہچانا شامل نہیں ہے

وفا ق سے متعلق نفرت انگیزی کا قا نون ان جرا ئم کا احا طہ کرتا ہے جو ان بنیادوں
-پر کیے گئے ہوں

وفا ق   سے متعلق   نفرت انگیزی کا قا نون ان جرا ئم کا احا طہ کرتا ہے جو ان   بنیادوں
 

ریا ستی نفرت انگیزی پر مبنی جرا ئم کا قانون مختلف ہے۔ اس میں زیادہ تر
نسل، رنگ، اور مذہب کی بنیاد پر کیے جا نے والے جرا ئم شامل ہیں اورکئی
-میں اضافی اقسام بھی شامل ہیں

:ترمیم او ّل اور اظہار آزادی

امریکی آ ئین کی پہلی ترمیم کے تحت، لوگوں کے خلاف محض ان کے عقا ئد
کے ليے مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا ، یہا ں تک کہ جب وہ عقا ئد جا ر حا نہ ہو
ں۔ تا ہم پہلی تر میم ان لوگوں کو تحفظ نہیں دیتی جو ایک تحفظ میں دئیے
-ہوئے عقیدے کی وجہ سے جرائم کا ارتکاب کر تے ہیں

-اردو میں اضافی معلومات کے لیے درجہ ذیل ملا حظہ کریں

برادريوں کی مدد کرنا تاکہ وه يفرت پر مبنی جرائم کو روک سکيں اور ان سے نمٹ سکيں

عبادت گاہوں کی حفاظت کرنا

Updated February 23, 2022

Was this page helpful?

Was this page helpful?
Yes No